براؤزنگ زمرہ

Pakistan

لاہور میں دہشت گردی کا خطرہ، خودکش بمبار شہر میں داخل

لاہور: حساس اداروں نے خبردار کیا ہے کہ شہر میں خودکش بمبار داخل ہوچکا ہے اور وہ کسی بھی وقت کسی بھی عمارت کو نشانہ بناسکتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے  مطابق لاہور پر دہشت گردی کے سائے منڈلانے لگے ہیں اور حساس اداروں نے دہشت گردی کے خطرے کے…
مزید پڑھ...

کراچی میں قیامت خیز گرمی، پارہ 44 ڈگری تک جا پہنچا

کراچی: شہر قائد میں جھلسادینے والی گرمی نے روزے داروں کو نڈھال کردیا پارہ 44ڈگری تک جاپہنچا قیامت خیز گرمی کے باعث لوگ بلبلا اٹھے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں آج سال کا گرم ترین دن ہے۔ شہر میں سورج آگ برسانے لگا، قیامت خیز گرمی کے…
مزید پڑھ...

سبیکا کو آئندہ ماہ وطن واپس آنا تھا

امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے کراچی میں واقع گھر پر تعزیت کرنے والوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور بچی کی والد کا کہنا ہے کہ سب گھر والے ہونہار اور فرمابردار بچی کی…
مزید پڑھ...

”گراں فروشوں کے خلاف عوام کی شکایات موصول ہونے پر ڈپٹی کمشنر مردان کا سخت نوٹس “

مردان (نمائند ہ روزنامہ انفارمیشن ٹائمز) رمضان المبارک میں روزانہ کی بنیادوں پر بازاروں میں گراں فروشوں،نرخنامہ آویزاں اور اس پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی جاری رہےگی“ محمد عثمان محسود ڈپٹی کمشنر مردان ! ڈپٹی کمشنر مردان محمد…
مزید پڑھ...

اسٹیڈیم میں دھماکے، آٹھ ہلاک

افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں کھیلوں کے ایک اسٹیڈیم میں دھماکوں سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق جمعہ کو دیر گئے اس اسٹیڈیم میں ایک کرکٹ میچ ہونے جا رہا تھا جب یہ دھماکے ہوئے اور اس میں متعدد افراد زخمی…
مزید پڑھ...

View 360 – جمعہ 18 مئی کا پروگرام

آج کے شو میں امریکی محکمہ دفاع کی ترجمان کا کہنا ہے کہ ممبئی حملوں سے متعلق سابق وزیراعظم پاکستان کا بیان لمحہ فکریہ ہے، غزہ کی صورت حال پر اقوام متحدہ، عرب لیگ اور او آئی سی کے اجلاس، بچپن میں اونٹوں کی ریس میں استعمال ہونے والے…
مزید پڑھ...

پاک افغان علما کا اجلاس جلد متوقع: اعلیٰ امن کونسل

واشنگٹن —  افغانستان کی ’ہائی پیس کونسل‘ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مذہبی علما کے مابین ایک اجلاس بہت جلد منعقد کیا جائے گا، جس کا مقصد ملک میں جنگ کو ختم کرنا اور امن لانا ہے۔ لیکن، ان کا کہنا ہے کہ اس کے لئے ابھی وقت کا…
مزید پڑھ...

کیا افغان صوبے فرح پر طالبان کے حملے میں ایران کا کردار تھا

کچھ ماہرین یہ الزام لگاتے ہیں کہ ایران ترقیاتی منصوبوں میں رخنہ ڈالنے کے لیے طالبان کی مدد کر رہا ہے، جن میں ایک ڈیم بھی شامل ہے۔ کیونکہ ڈیم کی تکمیل سے ایران کی جانب پانی کا بہاؤ کم ہو سکتا ہے۔ واشنگٹن —  افغانستان کا مغربی صوبہ فرح…
مزید پڑھ...

پاکستان میں بچپن کی شادیاں، ایک سنگین مسئلہ

بچپن کی شادیاں بچوں کو کم سنی میں ہی ذمہ داریوں کے بوجھ تلے ڈال دیتی ہیں جسے برداشت کرنا ان کی جسمانی اور ذہنی استطاعت سے باہر ہوتا ہے۔ ا واشنگٹن —  آپ نے چھوٹے بچوں اور بچیوں کو گڑیوں سے کھیلتے اور کھیل ہی کھیل میں انہیں گڑیوں گڈوں…
مزید پڑھ...

نگران وزیر اعظم کے نام پر اتفاق نہیں ہوا

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کے درمیان ہونے والی مشاورت میں نگران وزیر اعظم کے نام پر اتفاق نہیں ہو سکا۔ سید خورشید شاہ نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ جمعے کو ان…
مزید پڑھ...