براؤزنگ زمرہ

Sports

اضافی بوجھ محمد عامر کی فٹنس کا امتحان لینے لگا

ڈبلن: اضافی بوجھ محمد عامر کی فٹنس کا امتحان لینے لگا، گھٹنے کی پرانی انجری کے سبب اوور ادھورا چھوڑ کر جانے والے پیسر فزیو کی معاونت کے بعد اگلے روز بولنگ کے قابل ہوئے۔ کم بیک کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر مسلسل تینوں فارمیٹ کے میچز کھیلنے…
مزید پڑھ...

آئرلینڈ کو پاکستان کے خلاف 139 رنز کی برتری حاصل

کیون اوبرائن 118 اور ٹائیرون کین 8 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں اس لیے توقع کی جاسکتی ہے کہ پاکستان کو ملنے والی لیڈ میں مزید رنز کا اضافہ ہوسکتا ہے۔ کراچی — آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف اپنا پہلا تاریخی ٹیسٹ میچ کھیلتے ہوئے حریف ٹیم کے…
مزید پڑھ...

پاکستان سپر کبڈی لیگ، پہلا سیمی فائنل فیصل آباد شیر دل نے جیت لیا

کراچی — پاکستان میں کھیلوں کی رونقیں بحال ہونے لگی ہیں اور پاکستان سپر لیگ کے بعد اب کھیلوں کی تاریخ میں پہلی بار منعقد کی جانے والی ’پاکستان سپر کبڈی لیگ‘ میں بھی لوگوں کی غیرمعمولی دلچسپی نمایاں نظر آنے لگی ہے۔ لاہور میں دو مئی سے شروع…
مزید پڑھ...

لیورپول کے مسلم اسٹارز ماہ صیام میں روزے رکھنے کے لیے بھی تیار

لیور پول:  انگلش فٹبال کلب لیورپول میں شامل مسلمان کھلاڑی ماہ صیام میں روزے رکھیں گے۔ انگلش فٹبال کلب لیورپول میں شامل 3 مسلمان کھلاڑی محمد صلاح، ساڈیو مین اور ایمرے کین رواں شروع ہونے والے ماہ صیام میں روزے رکھیں گے، اگرچہ رواں ماہ…
مزید پڑھ...

کیویز کو سیکیورٹی خدشات جھٹک کر دورے کا مشورہ

لاہور:  قومی ویمنز ٹیم کے کوچ مارک کولز نے کیویز کو سیکیورٹی خدشات جھٹک دینے کا مشورہ دy دیا. قومی ویمنز ٹیم کے کوچ مارک کولز کا تعلق نیوزی لینڈ سے ہے،وہ اس وقت کراچی میں ڈپارٹمنٹل ٹورنامنٹ کے دوران خواتین کرکٹرز کی کارکردگی کا جائزہ لے…
مزید پڑھ...

کینگروز خوف کی دیوار نہ پھلانگ سکے، پاکستان آنے سے انکار کردیا

ویلنگٹن / سڈنی: کینگروز خوف کی دیوار نہ پھلانگ سکے اور پاکستان میں کھیلنے کی درخواست پر کرکٹ آسٹریلیا نے صاف انکار کر دیا البتہ نیوزی لینڈ غور کرنے لگا ہے۔ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کو رواں برس پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنی ہے، جس کا…
مزید پڑھ...

بولنگ کوچ نے محمد عامر سے ’’ڈو مور‘‘ کا مطالبہ کردیا

کینٹربری: قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود نے محمد عامر سے ’’ڈومور‘‘ کا مطالبہ کردیا۔ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل 2010میں ملوث ہوکر5سالہ پابندی کا شکار ہونے سے قبل محمد عامر کی بولنگ نے دنیا میں تہلکہ مچا رکھا تھا،انڈر19پیسر کو وسیم اکرم کا…
مزید پڑھ...

ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آئندہ برس تاریخی ایشز سے آغاز

لندن:  آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغاز آئندہ برس تاریخی ایشز سیریز سے ہوگا۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا آئندہ برس ایشز کو آئی سی سی کی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پہلی سیریز بنانے پر متفق ہوگئے،9 ٹیموں پر مشتمل یہ لیگ 2019 سے شروع ہوگی، اس کی حتمی…
مزید پڑھ...

لیستھ مالنگا نے آئی پی ایل کی خاطر سری لنکن بورڈ کی وارننگ کو ہوا میں اڑا دیا

کولمبو:  سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ مالنگا نے آئی پی ایل کی خاطر اپنے بورڈ کی وارننگ کو ہوا میں اڑا دیا۔ سلیکٹرز کی جانب سے مالنگا کو علاقائی ون ڈے ٹورنامنٹ کیلیے دمبولا کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا، ساتھ میں ایس ایل سی کی جانب سے خبردار…
مزید پڑھ...

ہر 2 برس بعد منی فٹبال ورلڈ کپ کا منصوبہ

لندن:  فیفا نے ہر 2 برس بعد نیا منی ورلڈ کپ منعقد کرانے کا منصوبہ پیش کردیا۔ فیفا کے منی ورلڈ کپ کے اس نئے منصوبہ میں8 انٹرنیشنل ٹیمیں حصہ لیں گی، یہ ممکنہ طور پر گلوبل نیشنز لیگ ایونٹ کااختتام ہوسکتا ہے، ایونٹ کو ’’ فائنل 8 ‘‘ کا نام…
مزید پڑھ...